نئی د ہلی 15 دسمبر (ایجنسیز) صد ر جمہو ریہ پر نب مکر جی دل کی اینجو پلا سٹک سرجر ی کے بعد اب تیز ی سے صحتبا ب ہو ر ہے لیکن ڈ اکٹر و ں کے ذر ائع کے مطا بق وہ پیر تک ہا سپٹل میں ر ہیں گے ۔ دوا خا ن کے ذر ائع نے بتا یا کہ صد ر جمہو
ر یہ جو 11 دسمبر کو 79 سال کے ہو گئے ہیں ‘ ہشا ش بشا ش ہیں اور بعض فائلو ں پر د ستخط بھی کئے اور را شٹر پنی بھو ن کے اپنے شخصی اسٹا ف سے ملا قا ت کی ۔ ا نکی حا لت میں بہتری آ ئی ہے لیکن فو ج کے ریسرچ اینڈ ریفر ل ہا سپٹل کے ڈا کٹر وں نے سفا رش کی ہے کہ پر نب مکر جی کل تک ہا سپٹل میں رہیں۔